یہاں فقہی و ضروری مسائل مسلک اعلیٰ حضرت کی روشنی میں مہیا ہیں۔۔۔مفتی ضیاءالرحمن رضوی۔ہریا، رساکھوا، اتردیناجپور، کولکاتا،مغربی بنگال، انڈیا
موبائل نمبر 8250318020
معتکف کا روزہ ٹوٹنے پر اعتکاف کا شرعی حکم کیا ہے؟
لنک حاصل کریں
Facebook
X
Pinterest
ای میل
دیگر ایپس
-
اگر کسی وجہ سے معتکف کا روزہ ٹوٹ گیا تو کیا اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا؟
جواب
اگر کسی وجہ سے معتکف کا روزہ ٹوٹ گیا تو اس کا اعتکاف بھی ٹوٹ جائے گا