کیا معتکف محراب میں جاسکتا ہے؟


کیا معتکف مسجد کی محراب میں جا سکتا ہے
الجواب: بعون الملک الوھاب
جی ہاں  :معتکف مسجد کی محراب میں جا سکتا ہے کیونکہ محراب مسجد کا حصہ ہے لہذا مسجد کے حکم میں داخل ہے.
حبیب الفتاویٰ صفحہ 345 شبیر برادرز لاہور بحوالہ ردالمحتار علی الدرالمختار، تفہیم المسائل جلد 3 صفحہ 163 ضیاء القرآن پبلی کیشنز