کیا معتکف کے لئے وضو شرط ہے؟

کیا اعتکاف کے لیے باوضو ہونا شرط ہے؟

الجـــــواب
اعتکاف کے لیے باوضو ہونا شرط نہیں ہے.

فتاوی رضویہ جلد 10 صفحہ 564 رضا فاؤنڈیشن لاہور